صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 476

ابوالولید، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطحاء میں لوگوں کو نیزے کا سترہ قائم کرکے نماز پڑھائی، ظہر کی دو رکعت اور عصر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 477

عمرہ بن زرارہ، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان میں ایک بکری کے نکل جانے کے بقدر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 478

مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید، سلمہ (بن اکوع) رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبر کے پاس تھی اور دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 479

مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے نیزہ گاڑ دیا جاتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 480

آدم، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا، وہ کہتے تھے، کہ دوپہر کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 481

محمد بن حاتم بن بزیع، شاذان، شعبہ، عطاء بن ابی میمونہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی حاجت (رفع کرنے) کے لئے باہر تشریف لے جاتے، تو میں اور ایک لڑکا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 482

سلیمان بن حرب، شعبہ، حکم، ابوجحیفہ روایت کرتے ہیں دوپہر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے، بطحاء میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی دو دو رکعتیں پڑھیں، اور نیزہ آپ صلی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 483

مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید روایت کرتے ہیں کہ میں سلمہ بن اکوع کے ہمراہ (مسجد نبوی) میں آیا کرتا تھا، وہ اس ستون کے پاس نماز پڑھا کرتے تھے، جو مصحف کے قریب تھا، میں نے کہا کہ اے ابومسلم! میں دیکھتا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 484

قبیصہ، سفیان، عمرو بن عامر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے بڑے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ملاقات کی ہے، وہ مغرب کے وقت ستونوں کی طرف……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 485

موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسامہ بن زید اور عثمان بن طلحہ اور بلال رضی اللہ عنہم کعبہ کے اندر گئے، پھر باہر آئے، اور میں……

View Hadith