محمد بن یوسف، سفیان، اعمش، ابووائل، ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک انصاری شخص کے پاس ابوشعیب نامی گوشت بیچنے والا غلام تھا، انہوں نے اپنے غلام سے کہا کہ کھانا تیار کرو، میں رسول……
کھانے کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 414
عبداللہ بن منیر، نضر ابن عون، ثمامہ بن عبداللہ بن انس، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں کم سنی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چلاجارہا تھا کہ آپ اپنے ایک درزی غلام کے گھر میں داخل……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 415
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک درزی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کھانے کی دعوت کی، جو اس نے آپ کے لئے پکایا تھا، میں بھی نبی صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 416
ابونعیم، مالک بن انس، اسحاق بن عبداللہ ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کے پاس شوربا لایا گیا، جس میں کدو اور سوکھا ہوا گوشت تھا، میں نے دیکھا کہ آپ……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 417
قبیصہ، سفیان، عبدالرحمن بن عابس، عابس، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی ممانعت صرف اس سال فرمائی تھی، جس سال لوگ بھوکے مررہے تھے آپ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 418
اسماعیل، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک درزی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانے کی دعوت دی، جو اس نے آپ کے لئے پکایا تھا، انس کا بیان ہے کہ میں بھی……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 419
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تر کھجوریں ککڑیوں کے ساتھ ملا کر کھاتے ہوئے دیکھا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 420
مسدد، حماد بن زید، عباس حریری، ابوعثمان کہتے ہیں کہ میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سات دن تک مہمان رہا وہ ان کی بیوی اور ان کے خادم تہائی رات باری باری سے اٹھتے ایک نماز پڑھ لیتا تو دوسرے کو جگا……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 421
محمد بن صباح، اسماعیل بن زکریا، عاصم، ابوعثمان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان کھجوریں تقسیم کیں، مجھے پانچ کھجوریں ملیں، ان میں سے چار تو اچھی تھیں……
صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 422
سعید بن ابی مریم، ابوغسان، ابوحازم ، ابراہیم بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن ابی ربیعہ، جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ مدینہ میں ایک یہودی تھا، جو مجھ سے میری کھجوروں میں ان کے کاٹنے کے وقت تک کے لئے بیع……
