صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 423

عمربن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، مجاہد و عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو کسی نے آپ کے پاس کھجور کی گانٹھ بھیجی، آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 424

جمعہ بن عبداللہ ، مروان، ہاشم بن ہاشم، عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی ہر صبح کو سات عجوہ کھجوریں کھالے تو اس دن کوئی زہر اور جادو اس کو نقصان نہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 425

آدم، شعبہ، جبلہ بن سحیم کہتے ہیں کہ ہم لوگ عبداللہ بن زبیر کے زمانہ میں قحط میں مبتلا ہوئے اور ہم کو کھجوریں ملتی تھیں، عبداللہ بن عمر بھی کبھی کبھی گذرتے تھے، جب کہ ہم کھجوریں کھاتے تو وہ کہتے کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 429

صلت بن محمد، حماد بن زید، جعد ابوعثمان، انس، ہشام، محمد، انس، سنان، ابوربیعہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میری والدہ ام سلیم نے ایک مد جو لے کر اس کا دلیا پکایا اور ان کے پاس جو کُپی تھی، اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 430

مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز کہتے ہیں کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا تم نے لہسن کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ فرماتے ہوئے سنا ہے (انہوں نے کہا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 431

علی بن عبداللہ ، ابوصفوان، عبداللہ بن سعید، یونس، ابن شہاب، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص لہسن یا پیاز کھائے تو وہ ہم سے الگ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 432

سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مر الظہران میں پیلو کا پھل چن رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith