محمد، شریح بن نعمان، فلیح، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین پھیروں میں دوڑ کر چلے اور چار پھیروں میں حج و عمرہ میں معمولی چال……
صحیح بخاری
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1542
سعید بن مریم، محمد بن جعفر، زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمربن خطاب نے حجر اسود کی طرف منہ کر کے فرمایا کہ واللہ میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے نہ تو نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ نفع……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1543
مسدد، یحیی، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ سختی اور آسانی کسی حال میں بھی میں نے ان دونوں رکنوں کو چھونا نہیں چھوڑا۔ جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1544
احمد بن صالح، یحیی بن سلیمان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقعہ پر اپنی اونٹنی پر……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1545
ابوالولید، لیث، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دونوں رکن یمانی کے سوا کسی چیز کو چھوتے نہیں دیکھا۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1546
احمد بن سنان، یزید بن ہارون، ورقاء، زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ اگر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1547
مسدد، حماد بن زید، زبیر بن عربی سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عمربن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حجر اسود کو بوسہ دینے کے متعلق دریافت کیا تو کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1548
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کیا، جب بھی حجر اسود کے سامنے آتے تو اس کی……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1549
مسدد، خالد بن عبداللہ ، خالد خداء، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کیا، جب بھی حجر اسود کے پاس آتے تو کسی چیز……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1550
اصبغ، ابن وہب، عمرو، محمد بن ابراہیم، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں آئے تو سب سے پہلے وضو کیا، بعد ازاں طواف کیا پھر……
