عمرو بن حفص، حفص، اعمش، شقیق، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ایک انصاری جن کی کنیت ابوشعیب تھی آئے اور اپنے غلام سے جو قصاب تھا کہ کہ میرے لئے کھانا تیار کر جو پانچ……
صحیح بخاری
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2002
بدل بن محبر، شعبہ، قتادہ، ابوالخیل، عبداللہ بن حارث، حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیچنے والے اور خرید نے والے کو اختیار……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2003
آدم، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ اس کی پرواہ نہیں کریں گے کہ حلال یا حرام کس……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2004
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، منصور، ابوالضحیٰ، مسروق، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب سورت بقرہ کی آخری آیت نازل ہوئی تو وہ آیتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2005
موسی بن اسماعیل، جریر بن حازم، ابورجاء، سمرہ بن جندب سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے دو آدمیوں کو خواب میں رات کو دیکھا کہ میرے پاس آئے اور مجھے ارض مقدس کی طرف لے چلے وہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2006
ابوالولید، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انہوں نے ایک غلام خریدا جو پچھنے لگاتا ہے، انہوں نے اس کے اوزار توڑ ڈالے، میں نے ان سے اس کی وجہ دریافت کی تو انہوں……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2007
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قسم سے مال بک جاتا ہے مگر برکت……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2008
عمرو بن محمد، ہشیم، عوام، ابراہیم بن عبدالرحمن، عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے اپنا سامان بازار میں لگایا اور اللہ کی قسم کھا کر کہنے لگا کہ اس کی قیمت اس قدر مل رہی ہے حالانکہ اتنی……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2009
عبدان، عبداللہ ، یونس، ابن شہاب، علی بن حسین، حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ مال غنیمت میں سے مجھ کو ایک اونٹ حصے میں ملا تھا اور نبی صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2010
اسحاق ، خالد بن عبداللہ ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے مکہ کو حرام قرار دیا ہے اور مجھ سے پہلے اور میرے بعد کسی کے لئے حلال……
