صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2111

عمرو بن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم کے پاس قرض میں گروی رکھنے کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا کہ کوئی مضائقہ نہیں پھر بواسطہ اسود حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نقل……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2112

قتبیہ، مالک، عبدا لمجید بن سہیل بن عبدالرحمن، سعید بن مسیب، حضرت ابوسعید خدری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو خیبر کا عامل مقرر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2113

ابوعبداللہ نے کہا کہ مجھ سے ابراہیم نے بیان کیا کہ ہم سے ہشام نے بواسطہ ابن جریج ابن ابی ملیکہ نافع ابن عمر کے غلام نے بیان کیا کہ جب بھی پیوند لگے ہوئے کھجور کے درخت بیچے جائیں اور اس میں پھل کا تذکرہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2114

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جس نے پیوند کیا ہوا کھجور کا درخت بیچا تو اس کا پھل بائع (بچنے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2115

قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا یعنی باغ کا پھل اگر کھجور ہو خشک کھجور کے عوض ناپ کے حساب سے بیچنے اور اگر انگور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2116

قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے کھجور کے درخت میں پیوند لگایا پھر اس کی جڑ کو بیچ دیا تو درخت کا پھل……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2117

اسحاق بن وہب، عمر بن یونس، یونس، اسحاق بن ابی طلحہ انصاری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ مخاضرہ ملامسہ منابذہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2118

قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، حمید، انس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خشک کھجور کے عوض درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بیچنے سے منع فرمایا جب تک کہ زرد نہ ہو جائے اچھا بتاؤ تو اگر اللہ پھل……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2119

ابو الولید، ہشام بن عبدالملک، ابوعوانہ، ابوبشر، مجاہد، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2120

عبداللہ بن یوسف، مالک، حمید، طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ابوطیبہ نے پچھنے لگائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith