صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1754

ابوکریب، ہارون بن عبد اللہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر فرماتے ہیں کہ مجھے عبیداللہ بن ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1755

خلف بن ہشام، ابوکامل، حماد بن زید، انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا، میں نے کہا کہ صبح کی نماز سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا میں ان……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1756

ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا پھر آگے اسی طرح حدیث نقل کی اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ انہوں نے فرمایا ٹھہر ٹھہر کیونکہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1757

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عقبہ بن حریث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ رات کی نماز دو دو رکعتیں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1758

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لو۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1759

اسحاق بن منصور، عبد اللہ، شیبان، یحیی، ابونضرہ عوقی، ابوسعید فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وتر کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم صبح ہونے سے پہلے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1760

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس آدمی کو یہ ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں نہیں اٹھ سکے گا تو اسے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1761

سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل بن عبیداللہ، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے جس آدمی کو اس بات کا ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں نہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1762

عبد بن حمید، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے افضل نماز لمبی قرأت والی نماز ہے۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1763

ابوبکر بن ابی شبیہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کونسی نماز سب سے افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے……

View Hadith