صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 830

حجاج بن شاعر، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ثابت بنانی، عاصم، احول، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک درزی آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کی حضرت ثابت کہتے ہیں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 831

محمد بن مثنی عنزی، محمد بن جعفر، شعبہ، یزید بن خمیر، عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد کی طرف تشریف لائے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 832

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، محمد بن مثنی، یحیی بن حماد، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے لیکن اس میں گٹھلیاں رکھنے کے بارے میں شک کا ذکر نہیں کیا۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 833

یحیی بن یحیی تمیمی، عبداللہ بن عون ہلالی، یحیی ابن عون، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر، حضرت عبداللہ بن معجز رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 834

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوسعید اشج، حفص، ابوبکر، حفص بن غیاث، مصعب بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اقعاء کے طریقہ پر (یعنی دونوں پنڈلیوں کھڑی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 835

زہیر بن حرب، ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، مصعب بن سلیم، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجوریں لائی گئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 836

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، جبلہ بن سحیم، ابن زبیر، حضرت جبلہ بن سحیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمیں کھجوریں کھلاتے تھے جبکہ لوگ ان دنوں میں قحط سالی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 837

عبیداللہ بن معاذ، محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے اور ان دونوں روایتوں میں شعبہ کے قول کا ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان دونوں میں لوگوں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 838

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، جبلہ بن سحیم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی آدمی دو دو کھجوریں ملا کر کھائے جب……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 839

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان ، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عائشہ! وہ گھر والے بھوکے……

View Hadith