صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1241

محمد بن عباد، حاتم بن اسماعیل، یعقوب بن مجاہد، ابن ابی عتیق فرماتے ہیں کہ میں اور قاسم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس ایک حدیث بیان کرنے لگے اور قاسم بہت باتیں کرنے والے آدمی تھے اور اس کی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1242

یحیی بن ایوب، قتیبہ بن سعید، ابن حجر، اسماعیل بن جعفر، ابوحزرہ، عبداللہ بن ابی عتیق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح حدیث نقل کی ہے لیکن اس میں قاسم کے واقعہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1243

محمد بن مثنی، زہیر بن حرب، یحیی قطان، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خبیر میں فرمایا کہ جس نے اس درخت سے کھایا یعنی لہسن کو کھایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1244

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ بن نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس ترکاری کو کھایا تو وہ ہماری……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1245

زہیر بن حرب، اسماعیل ابن علیہ، عبدالعزیز، ابن صہیب فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لہسن کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1246

محمد بن رافع، عبد بن حمید، عبد، ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس درخت سے کھایا تو وہ نہ ہماری……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1247

ابوبکر بن ابی شیبہ، کثیر بن ہشام دستوائی، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیاز اور گندنا کھانے سے منع فرمایا ہمیں ان کے کھانے کی ضرورت پیش آئی تو ہم نے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1248

ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عطاء بن ابی رباح، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے پیاز یا لہسن کھایا وہ ہم سے علیحدہ رہے یا ہماری مسجد سے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1249

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، عطا، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس لہسن کے درخت میں سے کھایا اور ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1250

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن بکر، محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں پیاز اور گندنا کا ذکر نہیں ہے۔……

View Hadith