عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، اس سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے۔……
صحیح مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1372
حسن بن ربیع، عبداللہ بن مبارک، معمر، ابن طاؤس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی نماز میں……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1373
عبدالاعلی، حماد، معتمر، معمر، اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1374
قتیبہ بن سعید، محمد بن رمح، ابن شہاب سے روایت ہے کہ ایک دن حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عصر کی نماز کچھ دیر سے پڑھی تو عروہ نے اس سے کہا کہ حضرت جبرائیل آئے اور انہوں نے امام بن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1375
یحیی بن یحیی تمیمی، مالک، ابن شہاب زہری سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک دن عصر کی نماز کافی دیر سے پڑھی حضرت عروہ بن زبیر ان کے پاس تشریف لائے اور انہیں خبر دی کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1376
حضرت عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ مجھ سے ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کی زوجہ مطہرہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حال میں عصر کی نماز پڑھتے تھے کہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1377
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، عمرو، سفیان، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے حجرہ میں اس حال میں عصر کی نماز پڑھتے تھے کہ سورج نکلا ہوا ہوتا……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1378
حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز پڑھتے تھے اور سورج (دھوپ) ان کے صحن میں ہوتی تھی اور چڑھتی……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1379
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، وکیع، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز پڑھتے تھے اور سورج (دھوپ) میرے حجرہ میں ہوتی تھی۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1380
ابوغسان مسمعی، محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، ابوقتادہ، ابوایوب، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم فجر کی نماز پڑھ چکو تو اس کا وقت……
