صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1541

عبیداللہ بن معاذ و ابوکریب و اسحاق بن ابراہیم و محمد بن عبدالاعلی، معتمر بن سلیمان، سلیمان، ابی مجلز، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینہ صبح کی نماز میں رکوع……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1542

محمد بن حاتم، بہز بن اسد، حماد بن سلمہ، انس بن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینہ فجر کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت پڑھی جس میں بنی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1543

ابوبکر بن ابی شیبہ و ابوکریب، ابومعاویہ، عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے قنوت کے بارے میں پوچھا کہ رکوع سے پہلے یا رکوع کے بعد تو انہوں نے فرمایا کہ رکوع سے پہلے میں نے عرض……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1544

ابن ابی عمر، سفیان، عاصم، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی لشکر کے لئے اتنا پر یشان ہوتا نہیں دیکھا جتنا کہ ان ستر صحابہ کی وجہ سے پریشان ہوئے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1545

ابوکریب، حفص، ابن فضیل، ابن ابی عمر، مروان، عاصم، انس اس سند کے ساتھ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی طرح روایت کیا۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1546

عمرو ناقد، اسود بن عامر، شعبہ، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مہینہ قنوت پڑھتے رہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رعل ذکوان اور عصیہ پر لعنت بھیجتے……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1548

محمد بن مثنی، عبدالرحمن، ہشام، انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینہ قنوت پڑھی جس میں عرب کے کئی قبیلوں کے خلاف بد دعا فرماتے رہے پھر اسے چھوڑ دیا۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1549

محمد بن مثنی و ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن مرہ، حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر اور مغرب کی نمازوں میں قنوت پڑھا کرتے تھے۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1550

ابن نمیر، سفیان، عمرو بن مرہ، عبدالرحمن بن ابی لیلی، براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر اور مغرب کی نمازوں میں قنوت پڑھا کرتے تھے۔……

View Hadith