ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، عثمان بن ابی شیبہ، جریر، عثمان بن ابی شیبہ، جریر اسحاق بن خشرم، عیسی، اعمش سے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔……
صحیح مسلم
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1592
یحیی بن یحیی، قتیبہ، ابواحوص، ابی اسحاق ، حارثہ بن وہب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں اس وقت دو رکعتیں پڑھیں جب لوگ امن اور اکثریت میں تھے۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1593
احمد بن عبداللہ بن یونس، زہیر، ابواسحاق ، حارثہ بن وہب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے منی میں نماز پڑھی اور لوگ بہت زیادہ تعداد میں تھے اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1594
یحیی بن یحیی، مالک، نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک ایسی رات میں نماز کے لئے اذان دی کہ جس میں سردی اور ہوا چل رہی تھی تو انہوں نے فرمایا آگاہ ہو جاؤ کہ اپنے گھروں میں نماز……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1595
محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز کے لئے ایک ایسی رات میں پکارا کہ جس میں سردی اور ہوا اور بارش تھی پھر اپنے اس پکارنے کے آخر میں فرمایا:……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1596
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ بن نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز کے لئے ضجنان میں اذان دی پھر اس طرح ذکر فرمایا: آگاہ ہو جاؤ! نماز اپنے گھروں میں پڑھو اور اس……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1597
یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، ابوزبیر، جابر، احمد بن یونس، زہیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو بارش ہونے لگی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1598
علی بن حجر سعدی، اسماعیل، عبدالحمید، عبداللہ بن حارث، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بارش والے دن میں اپنے مؤذن سے فرمایا کہ جب تو کہے أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1599
ابوکامل جحدری، حماد بن زید، عبدالحمید، عبداللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس نے ہمیں پانی اور کیچڑ والے دن (بارش میں) خطبہ ارشاد فرمایا لیکن اس میں جمعہ کا ذکر نہیں ہے، حضرت ابن عباس نے فرمایا……
صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1600
ابور بیع عتکی زہرانی، حماد بن زید، ایوب، عاصم احول سے اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن انہوں نے اپنی حدیث میں یہ ذکر نہیں کیا یعنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔……
