صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1651

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، محارب، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ایک اونٹ خریدا تو جب میں مدینہ آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں مسجد……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1652

محمد بن مثنی، عبدالوہاب، عبیداللہ ثقفی، وہب ابن کیسان، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں نکلا، میرا اونٹ آہستہ آہستہ چلتا تھا اور تھک جاتا تھا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1653

محمد بن مثنی، ضحاک، ابوعاصم، محمود بن غیلان، عبدالرزاق، ابن جریج، ابن شہاب، حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی سفر سے واپس نہیں آتے مگر دن میں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1654

یحیی بن یحیی، یزید بن زریع، سعید جریری، عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ حضرت عائشہ رضی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1655

عبیداللہ بن معاذ عنبری، کہمس بن حسن، عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ حضرت عائشہ نے فرمایا……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1656

یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی چاشت کی نماز پڑھی ہو اور میں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1657

شیبان بن فروخ، عبدالوارث، یزید، معاذہ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ چاشت کی نماز کی کتنی رکعات پڑھا کرتے تھے انہوں نے فرمایا چار رکعتیں اور جتنی……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1658

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، یزید اس سند کے ساتھ اس طرح حدیث روایت کی گئی ہے۔ (اور اس میں راوی نے کہا کہ اور جتنی اللہ چاہے زیادہ پڑھتے)……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1659

یحیی بن حبیب، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، معاذہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ چاشت کی نماز کی چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور جتنی اللہ چاہتا زیادہ پڑھ لیتے۔……

View Hadith