عثمان بن ابی شیبہ، جریر، مغیرہ، شعبی، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سفر سے گھر میں آنے کا سب سے بہتر وقت سر شام آنا ہے۔……
جلد دوم
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1012
احمد بن حنبل، ہشیم، سیار، شعبی، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر سے واپس آئے جب ہم شہر میں داخل ہونے لگے تو آپ نے فرمایا ٹھہرو! ہم رات میں جائیں گے (اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1013
ابن سرح سفیان، زہری، حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غزوہ تبوک سے مدینہ واپس آئے تو لوگوں نے آپ کا استقبال کیا۔ میں بھی بچوں کے ساتھ جا کر ثنیةالوداع پر آپ سے ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1014
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ قبیلہ اسلم کے ایک جوان نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میرا ارادہ جہاد میں شرکت کا ہے مگر میرے پاس سامان……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1015
محمد بن متوکل، حسن بن علی، عبدالرزاق بن جریج، ابن شہاب، عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر سے واپس آتے تو دن میں آتے اور حسن نے کہا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1016
محمد بن منصور، یعقوب، ابن اسحاق ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حج کر کے آئے تو مدینہ میں داخل ہوئے اور اونٹنی کو مسجد کے دروازے پر بٹھایا۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1017
جعفر بن مسافر، ابن ابی فدیک، زبیر بن عثمان، عبداللہ بن سراقہ، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تقسیم کی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1018
عبداللہ بن قعنبی، عبدالعزیز، ابن محمد، شریک، ابن ابی نمر، حضرت عطاء بن یسار سے بھی ایسا ہی مروی ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ ایک آدمی لوگوں پر امیر مقرر ہوتا ہے پھر وہ ہر ایک کے حصہ میں سے کچھ لے لیتا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1019
ربیع بن نافع، معاویہ ابن سلام، زید، حضرت عبیداللہ بن سلام سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے ان سے بیان کیا کہ جب ہم نے خیبر کو فتح کیا تو لوگوں نے اپنی اپنی غنیمتوں کو نکالا جس میں سامان بھی تھا اور قیدی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 1020
مسدد بن عیسیٰ بن یونس، ابواسحاق قبیلہ ضباب کے ایک شخص ذی الجوشن سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدر والوں سے (بدر کے مشرکین سے) فارغ ہوئے تو میں آپ کے پاس آیا میرے ساتھ گھوڑے کا ایک……
