سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1071

حفص بن عمر، ہمام، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر ایک لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلہ میں گروی رکھا ہوا ہے ساتویں دن اس کی طرف سے قربانی کی جائے۔ اس کا سر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1072

ابن مثنی، ابن عدی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلہ میں گروی رکھا ہوا ہے (لہذا) اس کی طرف سے ساتویں دن قربانی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1073

حسن بن علی، عبدالرزاق، ہشام بن حسان، حفصہ بنت سیرین، حضرت سلمان بن عامر ضبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کے لئے عقیقہ ہے لہذا اس کی طرف سے قربانی کرو اور اس کی تکلیف……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1075

ابو معمر، عبداللہ بن عمرو، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حسین کی طرف سے ایک ایک دنبہ ذبح کیا تھا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1076

قعنبی، داؤد بن قیس، حضرت عمرو بن شعیب بسند والد بواسطہ دادا روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ عقوق (والدین کی نافرمانی)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1077

احمد بن محمد بن ثابت، علی بن حسین، حضرت عبداللہ بن بریدہ کے والد بریدہ سے روایت ہے کہ زمانہ جاہلیت میں جب ہم میں سے کسی کے یہاں لڑکا پیدا ہوتا تو وہ ایک بکری ذبح کرتا اور بچہ کے سر پر بکری کا خون لگاتا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1078

حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کتا پالے گا تو ہر روز اس کے اجر میں سے ایک قیراط کے برابر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1079

مسدد، یزید، یونس، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کتے بھی جما عتوں میں سے ایک جماعت نہ ہوتے (یعنی اللہ کی مخلوق میں سے ایک مخلوق نہ ہوتے) تو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1080

یحیی بن خلف، ابوعاصم، جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرمایا یہاں تک کہ اگر کوئی عورت جنگل سے کتوں کو لے کر آتی تو ہم اس کو مار……

View Hadith