سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1081

محمد بن عیسی، جریر، منصور، ابراہیم، ہمام، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ میں سدھائے ہوئے کتوں کو شکار کی غرض سے چھوڑتا ہوں تو وہ شکار کو میرے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1082

ہناد بن سری، ابن فضیل، بیان، عامر، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم ان (سدھائے ہوئے) کتوں کے ذریعہ شکار کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا جب تو شکار پر سدھائے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1083

موسی بن اسماعیل، حماد، عاصم، شعبی، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تو نے اللہ کا نام لے کر شکار پر تیر پھینکا اور اس کو اگلے دن پایا (یعنی شکار تیر کھا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1084

محمد بن یحیی بن فارس، احمد بن حنبل، یحیی بن زکریا، ابن ابی زائدہ، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تیرا تیر کھایا ہوا شکار پانی میں گر کر ڈوب جائے اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1085

عثمان بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، مجاہد، شعبی، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کتے یا باز کو تو نے شکار کی تعلیم دی اور پھر اس کو اللہ کا نام لے کر شکار……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1086

محمد بن عیسی، ہشیم، داؤد بن عمرو، بسر بن عبیداللہ، ابوادریس، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکاری کتے کے ذریعہ شکار کے متعلق فرمایا کہ اگر تو نے اپنے کتے کو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1087

حسین بن معاذ بن خلیف، عبدالاعلی، داؤد، عامر، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم میں سے ایک شخص شکار کو تیر کا نشانہ بناتا ہے اور دو یا تین دن تک اس کو ڈھونڈتا رہتا ہے اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1088

محمد بن کثیر، شعیب، عبداللہ بن ابی سفر، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے معراض (بے پر کا تیر) کے بارے میں سوال کیا (یعنی کیا اس کے ذریعہ کیا ہوا شکار حلال ہے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1089

ہناد بن سری، ابن مبارک، حیوۃ بن شریح، ربیعہ بن یزید، ابوادریس، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میں سدھائے ہوئے کتے کے ذریعہ شکار کرتا ہوں اور ایسے کتے سے بھی جو سدھایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1090

محمد بن مصفی، محمد بن حرب، ابوعلی، ابوداؤد، محمد بن مصفی، بقیہ، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے ابوثعلبہ! اس جانور کو کھا جو تو اپنے تیر سے شکار……

View Hadith