سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1121

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ کلالہ کے بارے میں جو سب سے آخری آیت نازل ہوئی وہ (يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيْكُمْ فِي الْكَلٰلَةِ )……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1122

منصور بن ابی مزاحم، ابوبکر، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بولا یا رسول اللہ! (يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1123

عبدللہ بن عامر بن زرارہ، علی بن مسہر، اعمش، ابوقیس، حضرت ہذیل بن شرجیل اودی سے روایت ہے کہ ابوموسی اشعری اور سلمان بن ربیعہ کے پاس ایک شخص آیا اور ان دونوں سے ایک بیٹی ایک پوتی اور ایک سگی بہن (کے درمیان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1124

موسی بن اسماعیل، ابان، قتادہ، ابوحسان، حضرت اسود بن یزید سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل نے ایک بہن اور ایک بیٹی کے درمیان میراث تقسیم کی تو ان دونوں کو آدھا آدھا دیا۔ معاذ بن جبل ان دنوں یمن میں تھے اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1125

مسدد، بشر بن مفضل، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں نکلے یہاں تک کہ ہم اسواف (حرم مدینہ) میں ایک انصاری عورت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1126

ابن سرح، ابن وہب، داؤد بن قیس، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سعد بن ربیع کی بیوی نے کہا یا رسول اللہ! (جنگ احد میں) سعد شہید ہو گئے اور یہ بیٹیاں چھوڑ گئے۔ راوی نے پھر ایسا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1127

قعنبی، مالک، ابن شہاب، عثمان بن اسحاق بن حرشہ، حضرت قبیصہ بن ذویب سے روایت ہے کہ (ایک شخص کی) دادی نے حضرت ابوبکر صدیق کے پاس جا کر اپنی میراث طلب کی تو حضرت ابوبکر نے اس سے فرمایا اللہ کی کتاب (قرآن)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1129

محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، حسن، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بولا یا رسول اللہ! میرا پوتا مر گیا ہے اب اس کی میراث میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – فرائض کا بیان – حدیث 1130

وہب بن بقیہ، خالد بن یونس، حضرت حسن سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے صحابہ سے پوچھا کہ تم میں سے کون یہ بات جانتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دادا کو پوتے کے ترکہ میں سے کیا دلایا تھا؟ (یعنی کتنا……

View Hadith