سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1441

احمد بن یونس، زہیر، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت عامر شعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت علی فضل بن عباس اور اسامہ بن زید نے غسل دیا اور ان حضرات نے انہیں قبر میں اتارا۔ راوی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1442

محمد بن صباح بن سفیان، ابن ابی خالد، شعبی، حضرت ابومرحب سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں اترے تھے۔ پھر کہا گویا میں ان چاروں حضرات کو اب بھی دیکھ رہا ہوں۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1443

عبداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت حارث نے یہ وصیت کی تھی کہ ان کی نماز جنازہ عبداللہ بن یزید پڑھائیں لہذا انہوں نے ہی ان کی نماز پڑھائی۔ پھر انہوں نے ان کو قبر کے پائی ناطے کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1444

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، منہال، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک انصاری شخص کے جنازہ میں شریک ہوئے جب ہم قبر پر پہنچے تو اس وقت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1445

محمد بن کثیر، مسلم بن ابراہیم، ہمام، قتادہ، ابوصدیق، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میت کو قبر میں اتاتے تو یہ دعا پڑھتے بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1446

مسدد، یحیی، سفیان، ابواسحاق ، ناجیہ بن کعب، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (جب میرے والد ابوطالب کا انتقال ہوا تو) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1447

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، سلیمان بن مغیرہ، حمید، ابن ہلال، حضرت ہشام بن عامر سے روایت ہے کہ جنگ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس انصار آئے اور عرض کیا ہم زخمی ہیں اور تھکے ہوئے ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1450

محمد بن کثیر، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، ابووائل، حضرت ابوہیّیاج اسدی سے روایت ہے کہ مجھے حضرت علی نے بھیجا اور فرمایا کہ میں تجھے اس کام پر بھیج رہا ہوں جس کام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……

View Hadith