مسدد، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سننا اور ماننا مسلمانوں پر واجب ہے خواہ وہ اس کو پسند کرے یا نہ کرے اور یہ حکم اس وقت تک ہے……
جلد دوم
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 862
یحیی بن معین، عبدالصمد، عبدالوارث، سلیمان بن مغیرہ، حمید بن ہلال، بشر بن عاصم، حضرت عقبہ بن مالک سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چھوٹا دستہ روانہ فرمایا میں نے ان میں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 863
عمرو بن عثمان، یزید بن قیس، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی منزل پر اترتے تو متفرق ہو کر پہاڑوں کے دروں اور نالوں میں اترتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 864
سعید بن منصور، اسماعیل بن عیاش، اسید بن عبدالرحمن، فروہ بن مجاہد، حضرت معاذ بن انس سے روایت ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہو کر فلاں فلاں جہاد کیا ہے پس لوگوں نے اترنے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 865
عمرو بن عثمان بن بقیہ، اوزاعی، اسید بن عبدالرحمن، فزدہ بن مجاہد، حضرت سہل بن معاذ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 866
ابو صالح، محبوب بن موسی، ابواسحاق ، موسیٰ بن عقبہ، حضرت سالم بن ابی النظر مولیٰ عمر بن عبیداللہ سے روایت ہے کہ جب وہ خارجیوں سے مقابلہ کے لئے نکلے تو عبداللہ بن ابی اوفیٰ نے ان کو لکھا کہ جناب رسول……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 867
نصر بن علی، مثنی بن سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جہاد میں مصروف کار ہوتے تو یہ دعا فرماتے اے اللہ! تو ہی میرا دست بازو اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 868
سعید بن منصور، اسماعیل بن ابراہیم، حضرت ابن عون سے روایت ہے کہ میں نے حضرت نافع سے قتال کے وقت مشرکین کو اسلام کی دعوت دینے کے متعلق لکھ کر پوچھا تو انہوں نے مجھے جواب میں لکھا کہ یہ طریقہ ابتدائے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 869
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کی نماز کے وقت حملہ کیا کرتے تھے اور اذان کی طرف کان لگائے رہتے تھے اگر وہاں سے اذان……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 870
سعید بن منصور، سفیان، عبدالملک بن نوفل بن مساحق، ابن عصام، حضرت عصام سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک دستہ میں روانہ فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تاکید……
