سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 311

قتیبہ بن سعید، لیث، عطاء، بن ابی رباح، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ منقّٰی (یا کشمش) اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنائی جائے اور منع فرمایا اس بات سے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 312

موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں منع کیا گیا کشمش اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے اور خشک کھجور اور تر کھجور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 313

سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلی ایک آدمی سے اور حفص (راوی ہیں) کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی کھجور اور پکی کھجور کو ملا کر اور کشمش و کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 314

مسدد، یحیی، ثابت بن عمارہ،ریطہ، کبشہ بنت ابی مریم فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا ان چیزوں کے بارے میں جن سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا تھا اس بات سے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 315

مسدد، عبداللہ بن داؤد، مسعد، موسی بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے نبیذ بنائی جاتی تھی کشمش کی، پھر اس میں کھجور بھی ڈال دی جاتی تھی یا کھجور کی نبیذ بنائی جاتی تھی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 316

زیاد بن یحیی، ابوبحر، عتاب بن عبدالعزیز کہتے ہیں کہ مجھ سے صفیہ بنت عطیہ نے بیان کیا کہ میں بنی عبدالقیس کی کچھ عورتوں کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس حاضر ہوئی۔ ہم ان سے کھجور اور کشمش……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 317

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت جابر بن زید اور حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (بن ابی جہل) دونوں صرف خشک کھجور کی نبیذ کو ناپسند کرتے تھے اور اس بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 318

عیسی بن محمد، ناضمرہ، عبداللہ بن دیلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے، ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 319

محمد بن مثنی، عبدالوہاب بن عبدالمجید، یونس بن عبید، حسن، عائشہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ایک ایسے مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی جس کے منہ پر بند باندھا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 320

مسدد، معتمر، شبیب بن عبدالملک، مقاتل بن حیان اپنی پھوپھی حضرت عمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وہ صبح……

View Hadith