سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 331

حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلی فرماتے ہیں کہ ایک بار حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یمان مدائن میں تھے انہوں نے پانی طلب کیا تو ایک کسان ان کے پاس چاندی کے ایک برتن میں لایا۔ انہوں نے اسے پرے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 332

عثمان بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، فلیح، سعید بن حارث، جابر بن عبداللہ نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ اپنے ایک صحابی کے ساتھ ایک انصاری شخص کے (باغ میں گئے) وہ انصاری اپنے باغ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 334

قعنبی، عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پانی ملا ہوا دودھ لایا گیا آپ کے دائیں طرف ایک دیہاتی بیٹھا تھا جبکہ بائیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 335

مسلم بن ابراہیم، ہشام، ابی عصام، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پانی پیا کرتے تھے تو تین مرتبہ سانس لیتے (یعنی تین سانس میں پیتے) اور آپ نے فرمایا کہ ایسا کرنا زیادہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 336

عبداللہ بن محمد، ابن عیینہ، عبدالکریم، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے اور اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 337

حفص بن عمر، شعبہ، یزید بن خمیر، عبداللہ بن بسر جن کا تعلق بنو سلیم سے تھا فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد کے پاس تشریف لائے اور ان کے گھر پر مہمان ہوئے، میرے والد نے آپ کو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 338

مسدد، حماد ابن زید، موسی بن اسماعیل، حماد، ابن سلمہ، علی بن زید، عمر بن حرملہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 339

احمد بن حنبل، یحیی، ابن جریج، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے دروازہ کو بند رکھو۔ اللہ کے ذکر کے ساتھ اس لئے کہ شیطان بند دروازہ نہیں کھول سکتا۔ اور اپنے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – پینے کا بیان – حدیث 340

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں لیکن نامکمل۔ فرمایا کہ اس لئے کہ شیطان بند دروازہ کو نہیں کھول سکتا اور نہ کسی منہ بند……

View Hadith