سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 421

احمد بن عبدہ، یحیی بن سلیم، اسماعیل، بن امیہ، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سمندر جو کچھ از خود ڈال دے یا اس کا پانی کم ہو جائے تو اسے کھا لیا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 422

حفص بن عمر، شعبہ، ابویعفور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے سنا میں نے ان سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 423

موسی بن اسماعیل، حماد، سماک بن حرب، جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ حرہ میں آیا اس سے ایک آدمی کہنے لگا میری ایک اونٹنی گم ہوگئی ہے اگر تم اسے کہیں پاؤ تو اپنے پاس روک لینا،……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 424

ہارون بن عبد اللہ، فضل بن دکین ، عقبہ بن وہب بن عقبہ،فجیع عامری فرماتے ہیں کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف لے گئے اور عرض کیا کہ آپ ہمارے لئے کیا مردار کا کھانا حلال کرتے ہو؟ فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 425

محمد بن عبدالعزیز بن ابی رزمہ، فضل بن موسی، حسین بن واقد، ایوب، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سفید روٹی گندم کے آٹے کی جو دودھ اور گھی میں چپڑی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 426

یحیی بن موسی، ابراہیم بن عیینہ، عمرو بن منصور، شعبی، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں تبوک میں پنیر لایا گیا آپ نے چھری منگوائی اور بسم اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 429

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عطاء، ابن ابی رباح، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے لہسن کھایا یا پیاز کھایا تو وہ ہم سے الگ ہو جائے یا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 430

احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو بکر بن سوادہ ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے لہسن اور پیاز کا تذکرہ کیا گیا اور کہا گیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith