سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 431

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، عدی بن ثابت، زر بن حبیش، حذیفہ سے روایت ہے زر بن حبیش رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ حضرت حذیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 432

احمد بن حنبل، یحیی، عبیداللہ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس درخت (لہسن یا پیاز میں سے کھایا) وہ مساجد کے قریب نہ آئے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 433

شیبان بن فروخ، ابوہلال، حمید، بن ہلال، ابوبروہ، مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ لہسن کھا لیا پھر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد آ گیا اور میں ایک رکعت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 434

عباس بن عبدالعظیم، ابوعامر، عبدالملک بن عمر، خالد بن میسرہ، عطاء بن معاویہ بن قرة اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں درختوں (لہسن و پیاز) سے منع فرمایا ہے اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 435

مسدد، جراح، ابووکیع، ابواسحاق ، شریک، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ منع کیا گیا لہسن کے کھانے سے الاّ یہ کہ پکایا ہوا ہو، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ شریک بن حنبل ہیں۔ (جن کی یہ روایت ہے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 436

ابراہیم بن موسی، حیوہ بن شریح، بقیہ، بحیر، خالد، ابی زیاد، خیار بن سلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پیاز کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا بیشک حضور اکرم صلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 437

ہارون بن عبداللہ بن عمربن حفص، محمد بن ابی یحیی، یزید، یوسف بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سلام فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 438

ولید بن عتبہ، مروان بن محمد، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروہ، عائشہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ گھر جس میں کھجور نہ ہو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 439

محمد بن عمرو بن حیلہ، سلم بن قتیبہ، ہمام، اسحاق ، بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پرانی کھجور لائی گئی تو آپ نے اسے اچھی طرح دیکھا اور اس میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 440

محمد بن کثیر، ہمام، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کیڑوں والی کھجوریں لائی جاتی تھیں، آگے پھر سابقہ حدیث ہی کے مانند بیان کیا۔……

View Hadith