سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 441

واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، ابواسحاق ، جبلہ بن سحیم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی کئی کھجوروں کو ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 443

سعید بن نصیر، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عائشہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تربوز کو تر کھجور کے ساتھ ملا کر کھایا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ ہم کھجور کی گرمی کو تربوز کی ٹھنڈک……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 444

محمد بن وزیر، ولید بن مزید فرماتے ہیں کہ مجھ سے سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عامر نے بسر کے دو بیٹوں جو سلمی تھے سے بیان کیا، وہ دونوں کہتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 445

عثمان بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، اسماعیل، برد بن سنان، عطاء، جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ساتھ غزوات کیا کرتے تو مشرکین کے برتن اور شراب پینے کے برتن وغیرہ ہمیں ملا کرتے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 446

نصر بن عاصم، محمد بن شعیب، عبداللہ بن علاء بن زبر، ابو عبیداللہ مسلم بن مشکم، ابوثعلبہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کرتے ہوئے فرمایا ہم اہل کتاب کے پڑوسی ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 447

عبداللہ بن محمد، زہیر، ابوزبیر، جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بھیجا اور حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن الجراح کو ہمارا امیر بنایا قریش کے ایک قافلہ کے تعاقب کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 448

مسدد، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ ایک چوہا گھی میں گر گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا گیا تو فرمایا کہ اس کے اردگرد کو پھینک ڈالو اور اسے کھالو۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 449

احمد بن صالح، حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر گھی میں چوہا گر جائے تو اگر وہ گھی جما ہوا……

View Hadith