احمد بن حنبل، بشر، ابن مفضل، ابن عجلان سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں گر جائے تو اسے ڈبو دو (کھانے میں)……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 452
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانا تناول فرماتے تھے تو اپنی تین انگلیوں کو چاٹ لیا کرتے تھے اور فرمایا کہ جب تم میں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 453
قعنبی، داؤد بن قیس، موسیٰ بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کا خادم اس کے لئے کھانا بنائے اور پھر اسے لے آئے اس حال میں کہ وہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 454
مسدد، یحیی، ابن جریج، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اپنے ہاتھ کو ہرگز رومال سے صاف نہ کرے یہاں تک……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 455
نفیل، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، عبدالرحمن بن سعد، ابن کعب بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین انگلیوں سے کھانا تناول فرماتے ہیں اور اپنا ہاتھ اس وقت تک صاف نہ فرماتے جب تک کہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 456
مسدد، یحیی، ثور، خالد بن معدان، ابوامامہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معمول تھا کہ جب ان کے سامنے دستر خوان اٹھا لیا جاتا تو فرماتے کہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں بہت زیادہ،……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 457
محمد بن علاء، وکیع، سفیان، ابوہاشم، اسماعیل بن رباح سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو فرماتے، تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھانا کھلایا اور پلایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 458
احمد بن صالح، ابن وہب، سعید بن ابی ایوب، ابی عقیل، ابوعبدالرحمن حبلی، ابوایوب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھاتے یا پیتے تو فرماتے تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے کھلایا پلایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 459
احمد بن یونس، زہیر، سہیل سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص چکنے ہاتھ لے کر بغیر دھوئے سو جائے پھر اسے کوئی نقصان لاحق ہو جائے تو سوائے اپنے نفس کو ملامت کرنے کے کسی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 460
محمد بن بشار، ابواحمد، سفیان، یزید بن ابی خالد، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ابوالہیثم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن التیہان نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کھانا بنایا اور نبی اکرم صلی اللہ……
