سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 521

محمد بن متوکل، حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عدوی کچھ نہیں ہے نہ صفر کچھ ہے اور نہ ہامہ کچھ ہے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 523

محمد بن عبدالرحیم، سعید بن حکم، یحیی، ایوب، ابن عجلان، قعقاع بن حکیم، عبیداللہ بن مقسم، زید بن اسلم، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بھوت پریت کچھ نہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 524

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مرض کے متعدی ہونے کا عقیدہ اور بدفالی وبدشگونی کچھ نہیں ہے (غلط ہے) مجھے نیک فال پسند ہے اور نیک فال اچھا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 525

محمد بن مصفی، بقیہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن راشد سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول" ہامہ کچھ نہیں ہے" کے بارے میں دریافت تو فرمایا دور جاہلیت میں اہل عرب کہا کرتے تھے کہ جب بھی کوئی شخص……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 526

موسی بن اسماعیل، وہیب، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کلمہ سنا تو آپ کو پسند آیا پس فرمایا کہ ہم نے تمہاری فال تمہارے منہ سے لے لی۔ (تمہارے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 527

یحیی بن خلف، ابوعاصم، ابن جریج، عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ کہا کرتے ہیں کہ صفر پیٹ کے درد کو کہتے ہیں میں نے کہا کہ پھر ہامہ کیا چیز ہے؟ فرمایا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہامہ جو چیخا کرتا ہے وہ انسانی روح ہے حالانکہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 528

احمد بن حنبل، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، حبیب، ابوثابت، عروہ بن عامر، احمد قرشی فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے شگون لینے کا تذکرہ ہوا تو فرمایا کہ اس کی بہترین صورت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 529

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، عبداللہ بن بریدہ اپنے والد حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی چیز سے بھی شگون نہیں لیا کرتے تھے، اور آپ جب کسی گورنر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 530

موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، سعید بن مسیب، حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ ہامہ کچھ نہیں ہے، عدوی کچھ نہیں ہے، شگون لینا کچھ……

View Hadith