سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 751

احمد بن حنبل، وکیع، عبد اللہ، بن جراح، وکیع، اسرائیل، سماک، جابر نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ان کے گھر میں داخل ہوا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 752

ہناد بن سری، وکیع اسحاق بن سعید، عمر قرشی اپنے والد سے، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اہل یمن کے بعض رفیقوں کو (جو ان کے ساتھ سفر کے ساتھی تھے) دیکھا کہ ان کے بسترے چمڑے کے تھے تو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 753

ابن سرح، سفیان، ابن منکدر، جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم لوگوں نے نمدے (بیٹھنے کی مسندیں) بنالیے۔ میں نے عرض کیا کہ ہمارے لئے نمدے کہاں ہیں؟ فرمایا کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 754

عثمان بن ابوشیبہ، احمد بن منیع، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، والد، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تکیہ جس پر رات کو آپ سویا کرتے تھے وہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 757

عثمان بن ابوشیبہ، ابن نمیر، فضیل بن غزوانی، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر تشریف لائے تو ان کے دروازہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 759

موسی بن اسما عیل، ابان، یحیی، عمران بن حطان، عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑتے تھے جس میں صلیب کی شکل وغیرہ ہو مگر اسے توڑ ڈالتے تھے۔ (تاکہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 760

حفص بن عمر، شعبہ، علی بن مدرک، ابی زرعہ، ابن عمرو، جریر، عبد اللہ، بن نجی اپنے والد سے، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : ملائکہ (رحمت) اس……

View Hadith