مسدد، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی طرح مروی ہے جس طرح سلیمان سے فی ثوبین مروی ہے۔……
جنازوں کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1473
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، حکم، سعد بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک احرام والے شخص کی اونٹنی نے اس کی گردن توڑ دی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی پس اس کی میت رسول اللہ……
