مسدد، حفص بن غیاث، جعفر بن محمد، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں عرفات میں یہاں پر ٹھہرا۔ اور عرفات سارا کا سارا ٹھہرنے کی جگہ ہے اور میں مزدلفہ……
سنن ابوداؤد
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 173
حسن بن علی، ابواسامہ بن زید، عطاء، حضرت جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سارا عرفات ٹھہرنے کی جگہ ہے اور سارا منیٰ نحر (قربانی) کی جگہ ہے اور……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 174
ابن کثیر، سفیان، ابواسحاق ، حضرت عمرو بن میمون رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ دور جہالت کے لوگ (مزدلفہ سے) نہیں لوٹتے تھے تاوقتیکہ ثبیر پہاڑ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 175
احمد بن حنبل، سفیان، عبیداللہ بن ابی یزید، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا جن کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کمزور جان کر (عورت اور بچے) مزدلفہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 176
محمد بن کثیر، سفیان، سلمہ بن کہیل، حسن، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مزدلفہ کی رات میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو اور بنی مطلب کے لڑکوں کو گدھوں پر سوار کرا کے آگے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 177
عثمان بن ابی شیبہ، ولید بن عقبہ، حمزہ، حبیب، ابوثابت، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے لوگوں میں سے جو کمزور ہوتے تھے (جیسے عورتیں اور بچے)……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 178
ہارون بن عبدللہ، ابن ابی فدیک، ضحاک، ابن عثمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو یوم النحر میں رات ہی کو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 179
محمد بن خلاء، یحیی، ابن جریج، عطاء، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کنکریاں ماریں اور کہا کہ ہم نے رات ہی میں کنکریاں مار لیں اور ہم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 180
محمد بن کثیر، سفیان، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ سے اطمینان سے لوٹے اور فرمایا کہ چھوٹی کنکریاں مار لیں اور وادی محسر میں سواری کو تیز……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 181
مومل بن فضل، ولید، ہشام، ابن غاز، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجة الوداع کے موقع پر یوم النحر کو (دسویں ذی الحجہ کو) جمرات کے پاس کھڑے ہوئے……
