محمد بن کثیر، سفیان، سلمہ بن کہہل، شعبی، فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے شوہر نے ان کو تین طلاق دی اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لئے نہ نفقہ قرار دیا اور نہ سکنی۔……
سنن ابوداؤد
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 523
یزید بن خالد، لیث عقیل، ابن شہاب، ابوسلمہ فاطمہ، بنت قیس سے روایت ہے کہ وہ ابوحفص بن مغیرہ کے نکاح میں تھیں ابوحفص نے ان کو تین میں سے آخری طلاق دی فاطمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 524
مخلد بن خالد، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت عبیداللہ سے روایت ہے کہ مروان نے فاطمہ بنت قیس کے پاس قبیصہ کو حدیث دریافت کرنے کے لئے بھیجا فاطمہ نے کہا کہ میں ابوحفص کے نکاح میں تھی اور نبی صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 525
نصر بن علی، ابواحمد، عمار بن زریق، حضرت ابواسحاق سے روایت ہے کہ میں حضرت اسود کے ساتھ جامع مسجد میں بیٹھا ہوا تھا انہوں نے بیان کیا کہ فاطمہ بنت قیس حضرت عمر فاروق کے پاس آئی (اور اپنا واقعہ بیان کیا)……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 526
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عبدالرحمن، ابن ابی زناد، ہشام بن عروہ، حضرت عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر بہت معترض تھیں فرماتی تھیں فاطمہ بنت قیس ایک ویران……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 527
محمد بن کثیر، سفیان عبدالرحمن، بن قاسم، حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ لوگوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہا کہ آپ فاطمہ بنت قیس کے بیان کو نہیں دیکھتیں؟ انہوں نے کہا اس کا اس طرح سے حدیث……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 528
ہارون بن زید، سفیان، یحیی بن سعید، حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ فاطمہ کے گھر سے نکلنے کا سبب اس کی بد خلقی تھی۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 529
قعنبی، مالک، یحیی بن سعید، حضرت قاسم بن محمد، سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ یحیی بن سعید بن عاص نے عبدالرحمن کی بیٹی (اور مروان کی بھتیجی) کو طلاق بتہ دی پس عبدالرحمن نے اپنی بیٹی کو ان کے گھر سے اٹھا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 530
احمد بن یونس، زہیر، جعفربن برقان، میمون بن مہران سے روایت ہے کہ جب میں مدینہ میں آیا تو سعید بن المسیب کے پاس گیا اور عرض کیا فاطمہ بنت قیس کو طلاق دی گئی اور وہ اپنے گھر سے نکل گئی تھی تو سعید بن المسیب……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 531
احمد بن حنبل، یحیی بن سعید، بن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ میری خالہ کو تین طلاقیں دی گئی تھیں پس وہ اپنی کھجوریں کاٹنے کے لئے راستے میں ان کو ایک شخص ملا اس نے ان کو (دوران عدت باہر نکلنے……
