محمد بن منصور، سفیان، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی پیٹ کے بچہ کے بچے کو فروخت کرنے سے۔……
جلد سوم
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 933
ترجمہ سابقہ حدیث کے مطابق ہے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 934
محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی پیٹ کے بچہ کے بچے کو فروخت کرنے سے یہ ایک دور جاہلیت……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 935
محمد بن منصور، سفیان، زبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند سالوں کے لئے پھل فروخت کرنے کی ممانعت فرمائی۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 936
اسحاق بن منصور، سفیان، حمید الاعرج، سلیمان، ابن عتیق، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند سالوں کے پھل فروخت کرنے کی ممانعت فرمائی۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 937
عمرو بن علی، یزید بن زریع، عمارة بن ابی حفصة، عکرمة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دو چادریں تھیں قطر (نامی بستی) کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 938
اسماعیل بن مسعود، خالد، حسین المعلم، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی بیع اور سلف سے اور بیع میں دو شرط کرنے سے (جیسے کہ کسی……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 939
زیاد بن ایوب، ابن علیة، ایوب، عمرو بن شعیب، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیع اور سلف درست نہیں ہے اور نہ دو شرائط بیع میں اور نہ……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 940
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ایوب، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی۔ سلف اور بیع سے اور ایک بیع میں دو شرائط کرنے سے اور……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 941
عمرو بن علی ویعقوب بن ابراہیم و محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیع میں دو بیع کرنے سے منع فرم……
