سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1609

عمران بن موسی، عبدالوارث، یحیی ابن ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت سالم نے فرمایا استبرق کیا ہے؟ میں نے عرض کیا وہ ایک قسم کا دیبا (یعنی ایک قسم کا ریشم کا کپڑا ہوتا ہے) حضرت سالم نے کہا میں نے حضرت عبداللہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1610

محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ابن ابونجیح، مجاہد، ابن ابولیلی و یزید بن ابوزیاد، ابن ابولیلی و ابوفروة، عبداللہ بن عکیم سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ نے پانی مانگا تو ایک دیہاتی شخص چاندی کے برتن میں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1611

حسن بن قزعة، خالد، ابن حارث، محمد بن عمرو، واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ سے روایت ہے کہ میں حضرت انس بن مالک کی خدمت میں حاضر ہوا جس وقت وہ مدینہ منورہ میں تشریف لائے میں نے ان کو سلام کیا انہوں نے فرمایا……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1612

یوسف بن سعید، حجاج، ابن جریج، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیباج کی ایک قباء پہنی جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ہدیہ میں پہنچی تھی۔……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1613

قتیبہ، حماد، ثابت، عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ وہ منبر پر خطبہ دے رہے تھے اور فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ریشمی کپڑا دنیا میں پہنے اس کو آخرت میں پہننے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1614

محمود بن غیلان، نضر بن شمیل، شعبہ، خلیفة، عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ (وہ منبر پر) فرما رہے تھے کہ تم لوگ اپنی مستورات کو ریشمی کپڑا نہ پہناؤ اس لئے کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1615

عمرو بن منصور، عبداللہ بن رجاء، حرب، یحیی بن ابوکثیر، عمران بن حطان سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس سے دریافت کیا کہ ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا تم حضرت عائشہ صدیقہ رضی……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1616

سلیمان بن سلم، نضر، شعبہ، قتادہ، بکر بن عبداللہ و بشر بن محتفز، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ریشمی لباس وہ شخص پہنتا ہے کہ جس کا آخرت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1617

ابراہیم بن یعقوب، ابونعمان، صعق بن حزن، قتادہ، علی بارقی سے روایت ہے کہ ایک خاتون میرے پاس آئی وہ مجھ سے مسئلہ دریافت کرنے لگی میں نے کہا یہ حضرت عبداللہ بن عمر ہیں (یعنی تم ان سے دریافت کر لو) چنانچہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1618

سلیمان بن منصور، ابوالاحوص، اشعث بن ابوشعثاء، معاویہ بن سوید، براء بن عازب سے روایت ہے کہ ہم کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات باتوں کا حکم فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو……

View Hadith