عیسی بن حماد، لیث، بکیر، بسر بن سعید، زید بن خالد، ابوطلحہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتے اس مکان میں داخل نہیں ہوتے کہ جس میں تصویر ہو (راوی) بسر جو کہ اس حدیث……
زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1660
مسعود بن جویریة، وکیع، ہشام، قتادہ، سعید بن مسیب، علی سے روایت ہے کہ میں نے (ایک روز) کھانا بنایا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مدعو کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ نے ایک……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1661
اسحاق بن ابراہیم ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور پھر اندر تشریف لائے میں نے ایک پردہ……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1662
محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید بن زریع، داؤد بن ابوہند، عزرعة، حمید بن عبدالرحمن، ابن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم لوگوں کے پاس ایک پردہ تھا کہ جس پر کہ چڑیوں کی تصاویر……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1663
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میرے مکان میں ایک کپڑا تھا کہ جس پر تصاویر تھیں میں نے اس کو (ایک دن) روشن دان پر لٹکا دیا اس……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1664
وہب بن بیان، ابن وہب، عمرو، بکیر، عبدالرحمن بن قاسم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک پردہ لٹکایا جس میں تصاویر تھیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اندر تشریف لائے……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1665
قتیبہ، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے (واپس) تشریف لائے میں نے ایک پردہ لٹکایا تھا روشن دان پر جس……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1666
اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ بن سعید، سفیان، زہری، قاسم بن محمد، عائشہ صدیقہ ترجمہ سابقہ روایت کے مطابق ہے لیکن اس روایت میں اس قدر اضافہ ہے کہ جس وقت آپ نے پردہ کو دیکھا تو آپ کے چہرہ انور کا رنگ تبدیل……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1667
عمرو بن علی، خالد، ابن حارث، سعید بن ابوعروبة، نضر بن انس سے روایت ہے کہ میں حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ اس دوران عراق کا ایک شخص آیا اور عرض کرنے لگا میں تصویر سازی کا کام کرتا ہوں……
سنن نسائی – جلد سوم – زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ – حدیث 1668
قتیبہ، حماد، ایوب، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی تصویر بنائے گا تو اس کو عذاب ہوگا یہاں تک کہ وہ اس میں روح ڈالے اور……
