سنن نسائی – جلد دوم – روزوں سے متعلقہ احادیث – حدیث 58

علی بن سعید بن جریرنسائی، ابوربیع، منصور بن ابی اسود، عبدالملک بن ابی سلیمان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے ۔……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – روزوں سے متعلقہ احادیث – حدیث 61

عبدالاعلی بن واصل بن عبدالاعلی، یحیی بن اللہدم، سفیان، ابن ابی لیلی، عطاء، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ نے فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – روزوں سے متعلقہ احادیث – حدیث 62

زکریا بن یحیی، ابوبکر بن خلاد، محمد بن فضیل، یحیی بن سعید، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ نے فرمایا سحری کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – روزوں سے متعلقہ احادیث – حدیث 63

محمد بن یحیی بن ایوب، وکیع، سفیان، عاصم، زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ تم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کسی وقت سحری کی؟……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – روزوں سے متعلقہ احادیث – حدیث 64

محمد بن بشار، محمد، شعبہ، عدی، زر بن حبیش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت حذیفہ کے ساتھ سحری کھائی پھر ہم لوگ نماز ادا کرنے کے واسطے چل دیئے۔ مسجد جا کر ہم لوگوں نے نماز فجر کی سنتیں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد دوم – روزوں سے متعلقہ احادیث – حدیث 65

عمرو بن علی، محمد بن فضیل، ابویعفور، ابراہیم، وصلة بن زفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ سحری کھائی پھر ہم لوگ نماز پڑھنے کے واسطے نکلے تو نماز فجر……

View Hadith