حسین بن حریث، سفیان، منصور، ابراہیم، ہمام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں درحقیقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کھرچ دیا کرتی تھی۔……
سنن نسائی
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 302
شعیب بن یوسف، یحیی بن سعید، اعمش، ابراہیم، ہمام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ درحقیقت میں جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی مل دیا کرتی تھیں۔……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 303
قتیبہ، حماد بن زید، ہشام بن حسان، ابومعشر، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں خود جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو مل دیا کرتی تھی (یعنی کھرچ……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 304
محمد بن کامل، المروزی، ہیثم، مغیرة، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے میں منی جب دیکھتی تھی تو اس کو کھرچ دیا کرتی ……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 305
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، ام قیس بنت محصن سے روایت ہے کہ وہ اپنے ایک چھوٹے بچہ کو لے کر جو کہ ابھی کھانا نہیں کھاتا تھا خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئیں۔ آپ……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 306
قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک لڑکا حاضر ہوا۔ اس لڑکے نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا۔ آپ……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 307
مجاہد بن موسی، عبدالرحمن بن مہدی، یحیی بن ولید، محل بن خلیفة، ابوسمع سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کپڑا لڑکی کے پیشاب سے دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب پر پانی کا……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 308
محمد بن عبدالاعلی، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ (قبیلہ) عکل کے چند لوگ ایک روز خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے اور ان لوگوں نے زبان سے اسلام……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 309
محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید بن ابوانسة، طلحہ بن مصرف، یحیی بن سعید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ چند لوگ قبیلہ عرینہ کے خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے……
سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 310
احمد بن عثمان بن حکیم، خالد، یعنی ابن مخلد، علی، ابن صالح، ابواسحاق، عمرو بن میمون، عبداللہ سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ کے نزدیک نماز ادا کر رہے تھے اور ایک جماعت……
