سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 321

اسماعیل بن مسعود، شعبہ، حکم، ابن ابزی، حکم، ابن عبدالرحمن ابزی سے روایت ہے کہ ایک شخص کو غسل کرنے کی ضرورت پیش آگئی وہ شخص حضرت عمر کی خدمت میں آیا اور ان سے کہا کہ میں جنبی ہوں اور غسل کرنے کے واسطے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 322

عبداللہ بن محمد بن تمیم، حجاج، شعبہ، حکم و سلمہ، ذر، ابن عبدالرحمن بن ابزی سے روایت ہے کے ایک شخص ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا میں جنبی ہوں۔ اگر مجھ کو پانی نہ مل سکا تو میں کیا کروں؟ حضرت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 323

محمد بن علاء، ابومعاویہ، اعمش، شقیق سے روایت ہے کہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود اور حضرت ابوموسیٰ کے پاس بیٹھا تھا حضرت ابوموسیٰ نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے فرمایا کیا تم نے حضرت عمار کا یہ قول نہیں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 324

سوید بن نصر، عبد اللہ، عوف، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ شخص لوگوں سے علیحدہ ہے اور جماعت میں شامل نہیں ہوا۔ آپ صلی اللہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 325

عمرو بن ہشام، مخلد، سفیان، ایوب، ابوقلابة، عمرو بن بجدان، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پاک مٹی مسلمان کے واسطے وضو کے قائم مقام ہے (چاہے)……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 326

اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اسید بن حضیر اور کئی حضرات کو حضرت عائشہ صدیقہ کے ہار کی تلاش کے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 327

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، طارق سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو جنابت لاحق ہوگئی اس نے نماز نہیں پڑھی وہ شخص پانی کی جستجو میں مشغول رہا اور وہ پانی ملنے کا منتظر رہا اور نماز کا وقت ابھی باقی تھا پھر……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پانیوں کا بیان – حدیث 328

سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، سفیان، سماک، عکرمة، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی زوجہ مطہرہ نے جنابت سے غسل فرمایا پھر اس کے بچے ہوئے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پانیوں کا بیان – حدیث 329

ہارون بن عبد اللہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر، محمد بن کعب القرظیی، عبیداللہ بن عبدالرحمن بن رافع، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے کہا یا رسول اللہ کیا ہم لوگ بئر بضاعہ سے وضو……

View Hadith

سنن نسائی – جلد اول – پانیوں کا بیان – حدیث 330

عباس بن عبدالعظیم، عبدالملک بن عمرو، عبدالعزیز بن مسلم، مطرف بن طریف، خالد بن ابی نوف، سلیط، ابن ابی سعید خدری سے روایت ہے کہ ایک روز میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سے گزرا آپ صلی……

View Hadith