جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 505

قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، جعفر بن محمد بن عبیداللہ بن ابورافع سے روایت کہ مروان حضرت ابوہریرہ کو مدینہ میں اپنا جانشین مقرر کر کے مکہ چلا گیا حضرت ابوہریرہ نے ہمیں جمعہ کی نماز پڑھائی اور پہلی رکعت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 506

علی بن حجر، شریک مخول بن راشد سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت السجدہ اور سورت الدھر (وَهَلْ أَتَی عَلَی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 507

ابن ابوعمر، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، زہری، سالم اپنے والد اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ جمعہ کے بعد دو رکعت نماز پڑھتے تھے اس باب میں حضرت جابر سے بھی روایت ہے امام……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 508

قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نماز جمعہ پڑھنے کے بعد گھر میں دو رکعتیں پڑھیں اور پھر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 509

ابن ابوعمر، سفیان، سہیل بن ابوصالح ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے بعد نماز پڑھنا چاہئے تو چار رکعت پڑھے یہ حدیث حسن صحیح ہے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 510

حسن بن علی، علی بن مدینی، سفیان بن عیینہ، سہیل بن ابوصالح روایت کی ہم سے حسن بن علی نے انہوں نے کہا خبر دی ہم کو علی بن مدینى نے انہوں نے سفیان بن عیینہ سے انہوں نے کہا ہم سہیل بن ابی صالح کو حدیث میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 511

ابن عمر، سفیان، ابن جریج، عطاء، ابن عمر جمعہ کے بعد پہلے دو رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا سعید بن عبدالرحمن مخزومی سفیان بن عیینہ سے اور وہ عمرو بن دینار سے روایت کرتے ہیں کہ عمرو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 512

نصر بن علی، سعید بن عبدالرحمن، سفیان بن عیینہ زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس نے تمام نماز کو پالیا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 513

علی بن حجر، عبدالعزیز بن ابوحازم ، عبداللہ بن جعفر، ابوحازم ، سہل بن سعد روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کھانا بھی جمعہ کے بعد کھاتے اور قیلولہ بھی جمعہ کے بعد ہی کرتے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 514

ابوسعید اشج، عبدہ بن سلیمان، ابوخالد الاحمر، محمد بن اسحاق نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اونگھے تو وہ اپنی……

View Hadith