ابوعمار، وکیع، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کلام نہیں فرمائے گا اور نہ انہیں پاک کرے گا……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1662
قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک غلام آیا اور اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر ہجرت کی بیعت کر لی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا غلام ہونا معلوم نہ ہوا۔ جب اس کا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1663
قتیبہ، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت امیمہ بنت رقیقہ کہتی ہیں کہ میں نے کئی عورتوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنی تمہاری استطاعت اور طاقت ہو۔ میں نے کہا……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1664
واصل بن عبدالاعلی کوفی، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کی تعداد طالوت کے ساتھیوں کے برابر تھی۔ یعنی تین سو تیرہ۔ اس باب میں حضرت ابن……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1665
قتیبہ، عباد بن عباد مہلبی، ابوحمزہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس کے قاصدوں کو حکم دیا کہ غنیمت کا پانچواں حصہ ادا کریں۔ اس حدیث میں ایک قصہ ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1666
ہناد، ابوالاحوص، سعید بن مسروق، عبایہ بن رفاعۃ، حضرت رافع فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ تیز چلنے والے آگے بڑھ گئے اور مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے اس میں……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1667
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان ہم سے یہ حدیث روایت کی محمود بن غیلان نے وہ وکیع سے اور وہ سفیان سے نقل کرتے ہیں اور زیادہ صحیح ہے عبایہ بن رفاعہ کا اپنے دادا رافع بن خدیج سے سماع ثابت ہے۔ اس باب میں ثعلبہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1668
محمود بن غیلان، عبدالرزاق، معمر، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے اس میں سے کچھ لے لیا وہ ہم میں سے نہیں۔ یہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1669
قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہود ونصاری کو سلام کرنے میں ابتداء نہ کرو اور اگر ان میں سے کسی کو……
جامع ترمذی – جلد اول – جہاد کا بیان – حدیث 1670
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، عبیداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہود جب تم لوگوں کو سلام کرتے ہیں تو کہتے ہیں۔ السَّامُ……
