محمود بن غیلان، ابواحمد، سفیان، ابویعفور، حضرت ابن ابی اوفیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سات غزوات میں شرکت کی ہم ٹڈیاں کھایا کرتے تھے شعبہ بھی یہ حدیث ابن ابی اوفیٰ……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1902
مسنگ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1903
ہناد، عبدہ محمد بن اسحاق، ابن ابونجیح، مجاہد، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جلالہ کے دودھ اور گوشت کے استعمال سے منع فرمایا اس باب میں حضرت عبداللہ بن عباس سے بھی……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1904
محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے جانور کا گوشت کھانے سے منع فرمایا جسے باندھ کر تیروں کا نشانہ بنایا جائے نیز جلالہ کا……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1905
زید بن اخزم، ابوقتیبہ، ابوعوام، قتادہ، حضرت زہدم جزمی فرماتے ہیں کہ ابوموسی کے پاس گیا تو وہ مرغی کھا رہے تھے فرمایا قریب ہو جاؤ اور کھاؤ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغی کھاتے ہوئے……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1906
ہناد، وکیع، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، زہدم، حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغی کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا اس حدیث میں تفصیل ہے اور یہ حسن صحیح ہے اسے ایوب سختیانی……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1907
فضل بن سہل، اعرج، بغدادی، ابراہیم بن عبدالرحمن بن مہدی، حضرت ابراہیم بن عمر بن سفینہ اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سرخاب کا گوشت کھایا۔……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1908
حسن بن محمد بن زعفرانی، حجاج بن محمد، ابن جریج، محمد بن یوسف، عطاء بن یسار، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پہلو کا بھنا ہوا گوشت……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1909
قتیبہ، شریک، علی بن اقمر، حضرت ابوجحیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔ اس باب میں حضرت علی، عبداللہ بن عمرو اور عبداللہ بن عباس سے بھی احادیث……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1910
سلمہ، بن شبیب، محمود بن غیلان، احمد بن ابراہیم دورقی، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہد اور میٹھی چیز پسند کیا کرتے تھے یہ……
