جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1921

عبداللہ بن عبدالرحمن، یحیی بن حسان سے اور وہ سلیمان بن بلال سے اسی طرح نقل کرتے ہیں لیکن اس میں (یہ فرق ہے) کہ انہوں نے کہا کہ بہترین سالن یا سالنوں میں سے بہترین سرکہ ہے یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1922

ابوکریب، ابوبکر بن عیاش، ابوحمزہ عثمانی، شعبی، حضرت ام ہانی بنت ابی طالب فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے ہاں تشریف لائے اور پوچھا کیا تمہارے پاس کچھ ہے میں نے عرض کیا نہیں البتہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1923

عبدہ بن عبداللہ خزاعی، معاویہ بن ہشام، سفیان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تربوز کھجور کے ساتھ کھایا کرتے تھے اس باب میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1924

اسماعیل بن موسیٰ فزاری، ابراہیم بن سعد، حضرت عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ککڑی کھجور کے ساتھ ملا کر کھایا کرتے تھے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ہم اسے صرف ابراہیم بن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1925

حسن بن محمد زعفرانی، عفان، حماد بن سلمہ، حمید، ثابت، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ مدینہ طیبہ آئے تو وہاں کی آب وہوا ان لوگوں کو موافق نہ آئی پس نبی کریم……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1926

یحیی بن موسی، عبداللہ بن نمیر، قیس بن ربیع، قتیبہ، عبدالکریم جرجانی، قیس بن ربیع، ابوہاشم زاذان، حضرت سلمان سے روایت ہے کہ میں نے تورات میں پڑھا کہ کھانے کے بعد ہاتھ منہ دھونا کھانے میں برکت کا باعث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1927

احمد بن منیع، اسعیل بن ابراہیم، ایوب ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ بیت الخلاء سے نکلے تو کھانا حاضر کر دیا گیا۔ لوگوں نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1928

قتیبہ بن سعید، لیث، معاویہ بن صالح، حضرت ابوطالوت سے روایت ہے کہ حضرت انس کے پاس حاضر ہوا وہ تو کدو کھا رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ اے درخت میں تجھ سے کس قدر محبت کرتا ہوں اس لئے کہ تجھے رسول اللہ صلی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1929

محمد بن میمون مکی، سفیان بن عیینہ، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پلیٹ میں کدو تلاش کرتے ہوئے دیکھا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1930

یحیی بن موسی، عبدالرزاق، معمر، زید بن اسلم، حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زیتون کا تیل لگاؤ اور کھاؤ کیونکہ یہ مبارک درخت سے ہے۔ اس حدیث کو ہم صرف عبدالرزاق……

View Hadith