جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2161

ابن ابی عمر، سفیان، زہری، حضرت ابوخزامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر ہم جھاڑ پھونک کریں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2162

سعید بن عبدالرحمن سفیان، زہری، ابن ابوخزامہ اسے سفیان وہ زہری وہ ابن خزامہ وہ اپنے والد اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں۔ ابن عیینہ سے یہ دونوں احادیث منقول ہیں۔ بعض نے بواسطہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2163

ابوعبیدہ بن ابوسفر، محمود بن غیلان، سعید بن عامر، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عجوہ جنت کے میووں میں سے ہے اور……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2164

ابوکریب، عمرو بن عبیدالطنافسی، عبدالملک بن عمیر، محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالملک بن عمیر، عمرو بن حریث، حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2165

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا کہ کھمبی زمین کی چیچک ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھمبی من سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2166

محمد بن بشار معاذ، قتادہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے تین یا پانچ یا سات کھمبیاں لیں انہیں نچوڑا اور ان کا پانی ایک شیشی میں رکھ لیا۔ پھر اسے ایک لڑکی کی آنکھوں میں ڈالا تو وہ صحیح ہوگئی۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2167

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ کلونجی موت کے علاوہ ہر بیماری کی دوا ہے۔ حضرت قتادة فرماتے ہیں کہ وہ ہر روز اکیس دانے ایک کپڑے میں رکھتے اور اسے پانی میں تر کر لیتے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2168

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابوبکر بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت، زانیہ کی اجرت اور کاہن کی اجرت سے منع فرمایا۔ یہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طب کا بیان – حدیث 2169

محمد بن مدویہ، عبیداللہ، ابن ابی لیلی، عیسی، ابن عبدالرحمن بن ابولیلی عبداللہ بن عکیم ابومعبد کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عکیم ابومعبد جہنی کے پاس ان کی عیادت کے لئے گیا تو ان کے جسم پر مرض کی سرخی……

View Hadith