جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 731

محمد بن یحیی، ابوعاصم، محمد بن رفاعہ، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پیر اور جمعرات کو بندوں کے اعمال بارگاہ الٰہی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 732

حسین بن محمد، محمد بن مدویہ، عبیداللہ بن موسی، ہارون بن سلیمان، حضرت عبیداللہ مسلم قریشی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے یا کسی اور نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پورا سال روزہ رکھنے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 733

قتیبہ، احمد بن عبیدہ، حماد بن زید، غیلان بن جریر، عبداللہ بن معبد، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ عرفہ کے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 734

احمد بن منیع، اسماعیل بن علیہ، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ کے دن روزہ نہیں رکھا پس ام فضل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 735

احمد بن منیع، علی بن حجر، سفیان بن عیینہ، اسماعیل بن ابراہیم، حضرت ابن ابی نجیح اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرفات میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 736

قتیبہ، احمد بن عبدہ، حماد بن زید، غیلان بن جریر، عبداللہ بن معبد، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص یوم عاشورہ (یعنی محرم کی دس تاریخ)……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 737

ہارون بن اسحاق، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یہ روزہ رکھتے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 738

ہناد، ابوکریب، وکیع، حاجب بن عمر، حکم بن اعرج، ابن عباس، حکم بن اعرج سے روایت ہے کہ میں ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس گیا وہ زمزم کے پاس اپنی چادر سے تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔ میں نے کہا کہ مجھے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 739

قتیبہ، عبدالوارث، یونس، حسن، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عاشورہ کا روزہ دس محرم کو رکھنے کا حکم دیا۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 740

ہناد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں نے نبی اکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں روزہ رکھتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا۔ امام ابوعیسیٰ……

View Hadith