محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، نمیر بن عیب، عامر بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٹھنڈی نعمت (یعنی نعمت کا ثواب) سردیوں میں روزہ رکھنا ہے، امام ابوعیسیٰ……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 782
قتیبہ، بکر بن مضر، عمر بن حارث، بکیر، یزید، مولی، سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی،"وَعَلَي الَّذِيْنَ يُطِيْقُوْنَه فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِيْنٍ" 2۔ البقرۃ : 184) (ترجمہ یعنی جب……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 783
قتیبہ، عبداللہ بن جعفر، زید بن اسلم، محمد بن منکدر، محمد بن کعب سے روایت ہے کہ میں رمضان میں انس بن مالک کے پاس آیا تو وہ کہیں جانے کا ارادہ کر رہے تھے اور ان کی سواری تیار تھی انہوں نے سفر کا لباس پہن……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 784
محمد بن اسماعیل، سعید بن ابومریم سے وہ محمد بن جعفر سے وہ زید بن اسلم سے وہ محمد بن منکدر سے اور وہ محمد بن کعب سے روایت کرتے ہیں کہ میں انس بن مالک کے پاس آیا اور پھر اسی کی مثل روایت کرتے ہیں امام ابوعیسیٰ……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 785
احمد بن منیع، ابومعاویہ، سعد بن طریف، عمیر بن مامون، حسن بن علی سے روایت ہے کہ تیل یا خوشبو وغیرہ دینی چاہیے۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اس حدیث کو سعد بن طریف کی روایت کے علاوہ……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 786
یحیی بن موسی، یحیی بن یمان، معمر، محمد بن منکدر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عیدالفطر اس دن جب سب لوگ افطار کریں (یعنی روزہ نہ رکھیں) اور……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 787
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، حمید، طویل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا کرتے تھے ایک مرتبہ اعتکاف نہ کر سکے تو آئندہ……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 788
ابومصعب، مالک بن انس، ابن شہاب، عروہ، عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف میں ہوتے تو میری طرف اپنا سر مبارک جھکا دیتے اور میں اس میں کنگھی……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 789
قتیبہ، لیث ہم سے بیان کی یہ حدیث قتیبہ نے انہوں لیث سے اور اسی پر علماء کا عمل ہے کہ اعتکاف کرنے والا انسانی حاجت (یعنی پاخانہ یا پیشاب) کے علاوہ اعتکاف سے نہ نکلے علماء کا اسی پر اجماع ہے کہ اعتکاف……
جامع ترمذی – جلد اول – روزوں کے متعلق ابواب – حدیث 790
ہناد، محمد بن فضیل، داؤد، ابن ابی ہند، ولید بن عبدالرحمن، جبیر بن نفیر، حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روزے رکھے آپ نے تئیسویں رات تک ہمارے ساتھ رات کی نماز……
