جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 821

قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں ہم کون کون سے کپڑے پہن سکتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 822

احمد بن عبدہ الضبی البصری، یزید بن زریع، ایوب، عمر بن دینار، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے کہ جب محرم……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 823

قتیبہ، حماد بن زید، عمرو، ابن عمر، جابر،امام ابوعیسٰی ہم سے روایت کی قتیبہ نے انہوں نے حماد بن زید سے انہوں نے عمرو سے اسی حدیث کی طرح اس باب میں ابن عمر اور جابر سے بھی روایت ہے، امام ابوعیسیٰ ترمذی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 824

قتیبہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، عبدالملک بن ابی سلیمان، عطاء روایت کرتے ہیں یعلی بن امیہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک اعرابی کو احرام کی حالت میں جبہ پہنے ہوئے دیکھا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 825

ابن ابی عمر، سفیان، عمرو بن دینار، عطاء، صفوان بن یعلی ہم سے روایت کی ابن ابی عمر نے انہوں نے سفیان سے انہوں نے عمرو بن دینار سے انہوں نے عطاء سے انہوں نے صفوان بن یعلی سے انہوں نے اپنے باپ سے انہوں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 826

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، یزید بن زریع، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ احرام میں پانچ چیزوں کا مارنا جائز ہے چوہا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 827

احمد بن منیع، ہشیم، یزید بن ابی زیاد، ابن ابی نعم، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا محرم کے لئے درندے کاٹنے والے کتے چوہے بچھو چیل اور کوے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 828

قتیبہ، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، طاؤس، عطاء، حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں پچھنے لگائے اس باب میں حضرت انس، عبداللہ بن بحینہ،……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 829

احمد بن منیع، اسماعیل بن علیہ، ایوب، نافع، نبیہ بن وہب سے روایت ہے کہ ابن معمر نے اپنے بیٹے کی شادی کا ارادہ کیا تو مجھے امیر حج ابان بن عثمان کے پاس بھیجا میں گیا اور کہا کہ آپ کا بھائی اپنے بیٹے کا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 830

قتیبہ، حماد بن زید، مطر وراق، ربیعہ بن ابوعبدالرحمن، سلیمان بن یسار، حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میمونہ کے ساتھ نکاح کیا تو آپ محرم نہیں تھے۔ پھر جب صحبت کی تب……

View Hadith