ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، جعفر بن محمد، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ تشریف لائے تو آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا۔ پھر مقام ابراہیم پر آئے اور یہ آیت پڑھی "وَاتَّخِذُوا……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 852
قتیبہ، ابن عیینہ، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کا طواف اور صفا ومروہ کی سعی اس لئے کی تاکہ مشرکین کو اپنی قوت……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 853
یوسف بن عیسی، ابن فضیل، عطاء بن سائب، حضرت کثیر بن جمہان سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر کو صفا و مروہ کی سعی کے دوران آہستہ چلتے ہوئے دیکھا تو پوچھا؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صفا و مروہ کے درمیان……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 854
بشر بن ہلال، عبدالوارث، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر طواف کیا پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 855
سفیان بن وکیع، یحیی بن یمان، شریک، ابواسحاق، عبداللہ بن سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے پچاس مرتبہ بیت اللہ کا طواف……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 856
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، ایوب، عبداللہ بن سعید بن جبیر، حضرت ایوب کہتے ہیں کہ محدثین عبداللہ سعید بن جبیر کو ان کے والد سے افضل سمجھتے تھے ان کا ایک بھائی عبدا لملک بن سعید بن جبیر بھی ہے ان سے……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 857
ابوعمار، علی بن خشرم، سفیان بن عیینہ، ابی زبیر، عبداللہ بن باباہ، حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے بنو عبد مناف ! جو شخص اس گھر……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 858
ابومصعب، عبدالعزیز بن عمران، جعفر بن محمد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کی نماز کی ایک رکعت میں قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 859
ہناد وکیع سے وہ سفیان سے وہ جعفر بن محمد سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ طواف کی دو رکعتوں میں قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ اور قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ پڑھنا پسند کرتے تھے امام ابوعیسیٰ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 860
علی بن خشرم، سفیان بن عیینہ، ابی اسحاق، حضرت زید بن اشیع فرماتے ہیں کہ میں نے علی سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے کن چہزوں کا حکم دے کر بھیجے گئے تھے۔ انہوں نے فرمایا چار چیزوں کا ایک……
