جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1218

قتیبہ بن سعید، حماد بن زید، مجالد، شعبی، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی اور ان کے درمیان کچھ مشتبہ چیزیں ہیں جن سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1219

ہناد، وکیع، زکریا بن ابی زائدہ، شعبی، نعمان بن بشیر سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنی یہ حدیث حسن صحیح ہے کئی راوی یہ حدیث شعبی کے واسطے سے نعمان بن بشیر سے بھی روایت کرتے ہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1220

قتیبہ، ابوعوانہ، سماک بن حرب، عبدالرحمن بن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کھانے والے کھلانے والے، اس کے گواہوں اور لکھنے والوں پر……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1221

محمد بن عبدالاعلی، خالد بن حارث، شعبہ، عبیداللہ بن ابی بکر، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے کبیرہ گناہوں کے متعلق ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا، والدین……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1222

ہناد، ابوبکر بن عیاش، عاصم، ابی وائل، حضرت قیس بن ابی غرزہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف نکلے لوگ ہمیں سماسرہ (یعنی دلال) کہا کرتے تھے آپ نے فرمایا اے تاجروں کی جماعت خرید……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1224

ہناد، قبیصہ، سفیان، ابی حمزہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1225

سوید، ابن مبارک، سفیان، ابی حمزہ سے اسی سند سے اسی کے مثل نقل کرتے ہیں ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے پہچانتے ہیں یعنی ثوری کی ابوحمزہ سے روایت سے۔ ابوحمزہ کا نام عبداللہ بن جابر ہے یہ بصری شیخ ہیں۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1226

ابوسلمہ یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، اسماعیل بن عبید بن رفاعہ اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدگاہ کی طرف نکلے تو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1227

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، علی بن مدرک، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین آدمی ایسے ہیں کہ اللہ قیامت کے دن ان کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائے گا……

View Hadith