جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1741

ابوسعید اشج، ابوخالد احمر، رزین، حضرت سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں ایک مرتبہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں گئی تو وہ رو رہی تھیں، میں نے پوچھا کہ کیوں رو رہی ہیں؟ انہوں نے فرمایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1742

ابوسعید اشج، عقبہ بن خالد، یوسف بن ابراہیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ اہل بیت میں سے سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہیں؟ فرمایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1743

محمد بن بشار، محمد بن عبداللہ انصاری، اشعث بن عبدالملک، حسن، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ منبر پر چڑھے اور فرمایا کہ میرا یہ بیٹا سید (سردار) ہے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1744

حسین بن حریث، علی بن حسین بن واقد، ان کے والد، عبداللہ بن بریدة، حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے کہ اچانک حسن وحسین آگئے، دونوں نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1745

حسن بن عرفة، اسماعیل بن عیاش، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، سعید بن راشد، حضرت یعلی بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حسین مجھ سے ہے اور میں اس سے۔ اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1746

محمد بن یحیی، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں میں حسین سے زیادہ کوئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت نہیں رکھتا تھا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1747

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حسن بن علی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ مشابہ تھے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1748

خلاد بن اسلم بغدادی، نضر بن شمیل، ہشام بن حسان، حفصہ بنت سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اس وقت ابن زیاد کے پاس تھا، جب حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر مبارک لایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1749

عبداللہ بن عبدالرحمن، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق ، ہانی بن ہانی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حسن سینے سے سر تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے زیادہ مشابہ تھے اور حسین……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1750

واصل بن عبدالاعلی، ابومعاویہ، اعمش، حضرت عمارہ بن عمیر فرماتے ہیں کہ جب عبیداللہ بن زیاد اور اس کے ساتھیوں کے سر لا کر رحبہ کی مسجد میں ڈال دیئے گئے تو میں بھی وہاں گیا۔ جب وہاں پہنچا تو لوگ کہنے لگے……

View Hadith