جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1831

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جن لوگوں نے درخت کے نیچے بیعت (رضوان) کی ان میں سے کوئی جہنم میں نہیں جائے گا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1832

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، اعمش، ذکوان ابوصالح، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے صحابہ کو برا نہ کہو اس لئے کہ اس ذات کی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1833

محمد بن یحیی، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، عبیدة بن ابی رائطہ، عبدالرحمن بن زیاد، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ میرے بعد میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرنا اور ان کو حدف ملامت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1834

محمود بن غیلان، ازہر سمان، سلیمان تیمی، خداش، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے درخت کے نیچے بیعت کی وہ سب جنت میں جائیں گے سوائے سرخ اونٹ والے کے یہ حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1835

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ حاطب کا ایک غلام ان کی شکایت لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ حاطب دوزخ میں جائے گا۔ فرمایا نہیں تم جھوٹ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1836

ابوکریب، عثمان بن ناجیہ، عبداللہ بن مسلم ابی طیبہ، عبداللہ بن بریدة، حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے صحابہ میں سے جو جس زمین پر فوت ہوگا وہاں سے قیامت کے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1837

ابوبکر بن نافع، نضر بن حماد، سیف بن عمر، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1838

قتیبہ، لیث، ابوملیکہ، حضرت مسور بن مخرمہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بنو ہشام بن مغیرہ نے مجھ سے اجازت چاہی کہ ہم اپنی لڑکی کا نکاح علی سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1839

ابراہیم بن سعید جوہری، اسود بن عامر، جعفر احمر، عبداللہ بن عطاء، ابن بریدة، حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عورتوں میں سب سے زیادہ محبت حضرت فاطمہ سے اور مردوں میں سب……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1840

احمد بن منیع، اسماعیل بن علیہ، ایوب، ابن ابی ملیکہ، حضرت عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت علی نے ابوجہل کی بیٹی کا ذکر کیا تو یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچی تو آپ نے فرمایا فاطمہ……

View Hadith