جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1851

قاسم بن دینار کوفی، معاویہ بن عمرو، زائدہ، عبدالملک بن عمیر، حضرت موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زیادہ فصیح کسی کو نہیں دیکھا۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1852

ابراہیم بن یعقوب و بندار، یحیی بن حماد، عبدالعزیز بن مختار، خالد حذاء، ابوعثمان نہدی، حضرت عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ذات سلاسل کے لشکر کا امیر مقرر کیا۔……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1853

ابراہیم بن سعید جوہری، یحیی بن سعید اموی، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت عمرو بن عاص روایت کرتے ہیں کہ میں نے آپ سے پوچھا آپ کس سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں آپ نے فرمایا عائشہ سے میں نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1854

علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، عبداللہ بن عبدالرحمن بن معمر انصاری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عائشہ کی تمام عورتوں پر اس طرح فضیلت ہے جس……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1855

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ابواسحاق ، حضرت عمرو بن غالب سے روایت ہے کہ عمار بن یاسر کی موجودگی میں کسی شخص نے حضرت عائشہ کو کچھ کہا تو انہوں نے فرمایا کہ مردود اور بدترین آدمی دفع ہو جا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1856

بندار، عبدالرحمن بن مہدی، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، عبداللہ بن زیاد اسدی، حضرت عبداللہ بن زید اسدی سے روایت ہے کہ میں نے عمار بن یاسر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ عائشہ دنیا آخرت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1857

احمد بن عبدة ضبی، معتمر بن سلیمان، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان کی محبوب ترین شخص کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا عائشہ۔ مردوں میں سے پوچھا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1858

ابوہشام رفاعی، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ مجھے حضرت خدیجہ کے علاوہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی بیوی پر رشک نہیں آیا حالانکہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1859

حسین بن حریث، فضل بن موسیٰ ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں نے حضرت خدیجہ کے علاوہ کسی پر اتنا رشک نہیں کیا۔ حالانکہ میرا نکاح صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان کی وفات……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد دوم – مناقب کا بیان – حدیث 1860

ہارون بن اسحاق ہمدانی، عبدة، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت علی بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ خدیجہ اپنے زمانے کی عورتوں میں سب سے بہتر اور مریم بنت عمران……

View Hadith