قتیبہ، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کفن مبارک تین سفید یمنی کپڑوں پر مشتمل تھا ان میں قمیص اور پگڑی نہیں……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 992
ابن ابی عمر، بشر بن سری، زائدہ، عبداللہ بن محمد بن عقیل، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمزہ بن عبدالمطلب کو ایک چادر یعنی ایک ہی کپڑے میں کفن دیا۔ اس باب میں حضرت……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 993
احمد بن منیع، علی بن حجر، سفیان بن عیینہ، جعفر بن خالد، حضرت عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ جب حضرت جعفر کی شہادت کی خبر آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 994
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، ابراہیم، مسروق، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رخساروں کو پیٹے، گریبان چاک کرے یازمانہ جاہلیت کی پکار پکارے۔ اس……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 995
احمد بن منیع، قران بن تمام، مروان بن معاویہ، یزید بن ہارون، سعید بن عبید طائی، حضرت علی بن ربیعہ اسدی سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک شخص قرظہ بن کعب فوت ہوگئے تو لوگ اس پر نوحہ کرنے لگے پس حضرت مغیرہ……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 996
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، مسعودی، علقمہ بن مرثد، ابوربیع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زمانہ جاہلیت کی چار چیزیں ایسی ہیں جو میری……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 997
عبداللہ بن ابی زیاد، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابوصالح، کیسان، زہری، حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد سے وہ حضرت عمر سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میت کے گھر والوں کے……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 998
علی بن حجر، محمد بن عمار، اسید بن ابی اسید، موسیٰ بن ابوموسی اشعری اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مرنے والا مرتا ہے اور اس پر رونے والے کھڑا ہو اور……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 999
قتیبہ، مالک، اسحاق، معن، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، ابن محمد بن عمرو بن حزم، حضرت عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ان کے سامنے کسی نے ذکر کیا کہ ابن عمر کہتے ہیں کہ میت کو زندہ آدمی……
جامع ترمذی – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1000
قتیبہ، عباد بن عباد، محمد بن عمر، یحیی بن عبدالرحمن، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میت پر اس کے رشتہ داروں کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے حضرت عائشہ نے فرمایا……
